Sr. | English Words | Urdu Words |
1621 | VERSION R Noun Report Error! | روداد ۔ موقف ۔ روایت ۔ بیان ۔ |
1622 | VERSION R Noun Report Error! | موڑنا ۔ پیٹ میں بَچّے کا رُخ پھَیرنا |
1623 | VERSION CONTROL R Noun Report Error! | ورژن کنٹرول ۔ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ میں سورس کو ڈ اور تمام فائلوں کے ریکارڈ کا ڈیٹا بیس رکھنے کا پروسس تاکہ پروجیکٹ کے دوران کی جانے والی تبدیلیوں کا ٹریک رکھا جا سکے ۔ |
1624 | VERSION NUMBER R Noun Report Error! | ورژن نمبر ۔ سافٹ ویئر ڈویلپر کی طرف سے تفویص کیا جانے والا ایک نمبر جو پبلک رلیز سے پہلے اور بعد میں کسی خاص مرحلے پر پروگرام کی شناخت کے لیے استعمال ہو ۔ |
1625 | VERSION PODALIC R Noun Report Error! | پاﺅں کے بل پیدا ہونا |