| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 401 | VELVET R
Report Error! | ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔ |
| 402 | VELVET R Noun Report Error! | مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔ |
| 403 | VELVET R Noun Report Error! | مخمل ۔ مخمل کی طرح کا ۔ نرم روئیں دار ریشمی کپڑا ۔ |
| 404 | VELVET ANT R Noun Report Error! | مخمل مکوڑا ۔ ایک طرح کی طفیلی بھڑ جِس کا جِسم بیر بہوٹی کی طرح مخمل جیسا ہوتا ہے اور اس کی مادہ کے پر نہیں ہوتے ۔ |
| 405 | VELVET BEAN R Noun Report Error! | ایک قسم کا لت دار پودا جس میں مخملی ڈوڈے آتے ہیں ۔ |