Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | VERATRIA R Noun Report Error! | ویراٹرین ۔ ایک زہریلا نباتی مرکب جو وجع مفاصل اور درد اعصاب میں مہیج کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1062 | VERATRIC R Adjective Report Error! | ویراٹرین کا ۔ |
1063 | VERATRIDINE R Noun Report Error! | ایک بے شکل الکائیڈ جو شعیرک کے بیجوں میں ویراٹرین کے ساتھ مِلتا ہے ۔ |
1064 | VERATRINE R Noun Report Error! | ایک زہریلا نَباتی مُرکب جو شعیرک کے بیجوں میں مِلتا ہے اور گٹھیا اور درد اعصاب میں جِس کی مالِش کی جاتی ہے ۔ |
1065 | VERATROL R Noun Report Error! | ایک بے رنگ خوشبودار تیل جو ویرا ٹرین سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |