| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1011 | VENUS,S COMB R Noun Report Error! | (حیوانیات ) ایک قسم کا صدف جس میں بہت سارے لمبے اور پتلے خار ہوتے ہیں ۔ |
| 1012 | VENUS,S CUP R Noun Report Error! | پاپوش گل ۔ ایک پودا جس کے پھول زرد رنگ کی تھیلیوں کی طرح یا پاپوش نما ہوتے ہیں ۔ |
| 1013 | VENUS,S FAN R Noun Report Error! | ایک قسم کا مونگا ۔ پنکھ مونگا ۔ |
| 1014 | VENUS,S FLOWER BASKET R Noun Report Error! | ایک قسم کا اسفنج ۔ |
| 1015 | VENUS,S FLYTRAP R Noun Report Error! | زہرائی مگس گیر ۔ ایک پودا جس کی پتیاں کیڑے کے بیٹھتے ہی بند ہو جاتی ہیں اور وہ پھنس کر رہ جاتا ہے ۔ |