| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 156 | VEGETABLE SPONGE R Noun Report Error! | صافی ۔ ترئی جِس کا سُوکھا ہوا اندرُونی جالی دار حِصّہ اسفَنج ، چھلنی دھونے کی صافی کے طور پر کام آتا ہے ۔ |
| 157 | VEGETABLE SPONGE R
Report Error! | اسفنج نباتی ۔ تروئی کا اسفنج ( خشک تروئی کا ) ۔ |
| 158 | VEGETABLE TALLOW R Noun Report Error! | بناسپتی چربی ۔ پودوں سے حاصِل ہونے والی کِسی قِسم کی بناسپَتی چربی جِس سے موم بتیاں ، صابَن اور دُوسری چیزیں بنتی ہیں ۔ |
| 159 | VEGETABLE TALLOW R Noun Report Error! | ایک روغنی مادہ جو پودوں سے حاصل ہوتا ہے اور چربی سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 160 | VEGETABLE TANNING R Noun Report Error! | نباتی دباغت ۔ |