| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 786 | VENTIDUCT R
Report Error! | منفذ ہوا ، ہوادان ، ہوا نالی ، ہوا کش ۔ |
| 787 | VENTIFACT R Noun Report Error! | ہوا تراشا ۔ پتھر جو اُڑتی ہوئی ریت کی رگڑ سے کوئی شکل اختیار کر لے ۔ |
| 788 | VENTIL R Noun Report Error! | ہوائی صمام ۔ پھونک سے بجاۓ جانے والے کِسی ساز کا صمام ۔ ارگن میں ہوا کی آمد و شد میں باقاعدگی پیدا کرنے کے لیے کوئی پردہ ۔ |
| 789 | VENTIL R Noun Report Error! | (موسیقی) باجوں کا کھلمندن ،کلید باجہ ۔ |
| 790 | VENTILAGINE R Noun Report Error! | سرخی مائل بھورا رال ، دار رنگ جو جزائر شرق الہذ کی ایک بیل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |