فعل ۔ فعل یا ورب وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا ہونا یا سہنا کسی زمانہ میں پایا جائے ۔ مثلاً وہ چائے پیتا ہے ۔ وہ کام کر رہی ہے ۔ کتاب پڑھنا ۔ کھیلنا ۔ کام کرنا ۔ وغیرہ ۔