Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | VERD-/VERDO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی ۔ سبز ۔ ہرا ۔ |
1157 | VERD-ANTIQUE R Noun Report Error! | عقیق سبز ۔ عموماً لہریے دار پتھر ۔ قدیم کانسی پر سبز پپڑی ۔ سبز سماق ۔ |
1158 | VERDACCIO R Noun Report Error! | ایک قسم کا سبز رنگ جو عہد وسطی میں اطالیہ میں مصوری میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
1159 | VERDANCY R
Report Error! | شادابی ۔ |
1160 | VERDANCY R Noun Report Error! | سبزہ ۔ روئیدگی ۔ سرسبزی ۔ شادابی ۔ ہرا بھرا پَن ۔ |