Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | VENTRICULOSUBARACHNOID R Noun Report Error! | دماغ بطنوں اور دماغ کے وسطی حصہ سے متعلق ارکنائڈ جھلی کے نیچے کی جگہ اس کے اوپر پایا میٹر ہوتا ہے اور اس میں سیری بروسپائنل سیال بھرا ہوتا ہے |
902 | VENTRICULOSUM SEPTUM R Noun Report Error! | حاجز قلبی ، بطون قلب کا درمیانی پردہ |
903 | VENTRICULOTOMY R Noun Report Error! | دل یا دماغ کے بطن میں شگاف لگانا |
904 | VENTRICULUS R Noun Report Error! | جوف دماغ ، (حیوانیات) (پرندوں اور حشرَات کا ) سنگ دان پوٹا ۔ |
905 | VENTRICULUS R Noun Report Error! | ہضم کے لیے ایک کھوکھلا عضو خصوصاً چِڑیا کا سنگدانہ ۔ |