| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 56 | VEDANTA R Noun Report Error! | ویدانت ، ویدی فلسفہ ، ہندووں کا فلسفہ جو وید پر مبنی ہے ۔ |
| 57 | VEDANTA R Noun Report Error! | ویدانت ۔ ویدی فلسفہ ۔ ہِندو فلسفے کا ایک نِظام جو بُنیادی طور پر اِنسان کی انفرادی رُوح یعنی آتما اور برہما یعنی پُرماتما کے وحدانی تعلّق کے ابنشدی اُصول پر قائم ہے ۔ |
| 58 | VEDANTIC R Adjective Report Error! | ویدانتی ، ویدی فلسفے سے متعلق ، ویدی ۔ |
| 59 | VEDANTIC R Adjective Report Error! | ویدانتی ۔ ویدانت سے مُتعلِّق ۔ |
| 60 | VEDANTISM R Noun Report Error! | ویدی فلسفہ ۔ |