| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1371 | VERMICELLI R Noun Report Error! | سویّاں ۔ گُندھے ہوۓ میدے کے آٹے کے بناۓ ہوۓ لمبے ، پتلے اور نازُک دھاگے نُما لچّھے ۔ |
| 1372 | VERMICELLI R Noun Report Error! | ایک قسم کی لمبی لمبی سوّیاں جو پنیر انڈے کی زردی چینی اور زعفران کے مرکب سے بنتی ہیں ، سویوں کا شوربہ ۔ |
| 1373 | VERMICELLI R Adjective Report Error! | سوِیوّں کا ، سوِیوّں جیسا ۔ |
| 1374 | VERMICIDAL R Adjective Report Error! | کیڑے مار دوا سے مُتعلِّق ۔ کیڑے مار ۔ کرم کُش ۔ |
| 1375 | VERMICIDAL R Adjective Report Error! | کرم کُش ، کرم کُشی سے متعلق ۔ |