| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 376 | velocity, relative R Phrase Report Error! | اضافی رفتار : ایک جسم کی ولاسٹی دوسرے سے نسبت رکھتی ہے اور اس کی شرح وہ ہوگی جس پر پہلا جسم دوسرے کے مقابلہ میں اپنی پوزیشن تبدیل کر رہا ہو گا ۔ |
| 377 | VELODROME R Noun Report Error! | خاص میدان یا عمارت جہاں سائیکلوں کی دوڑ کے لیے راستہ بنا ہو ۔ |
| 378 | VELOMETER R Noun Report Error! | رفتار پیما ( خصوصاً ہوا کا ) ۔ |
| 379 | VELOPHARYNGEAL R Noun Report Error! | تالو کے نرم حصہ اور بلعوم سے متعلق |
| 380 | VELOPHARYNGEAL INSULINISM R Noun Report Error! | حلق میں بولتے وقت کواڑوں کے پوری طرح بند ہونے کی وجہ سے بولنے میں خرابی اور گفتگو میں مشکل |