| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2186 | VETERANIZE R Verb Report Error! | تجربہ کار بنانا ، جنگ اَزمودہ بنانا ، فوج میں دوبارہ بھرتی کرنا ۔ |
| 2187 | VETERANS DAY R Noun Report Error! | یوم متارکہ جنگ ۔ ایک قومی تعطیل جو ۱۱ نومبر کو پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یاد میں اِتحادی مُلکوں میں منائی جاتی ہے ۔ |
| 2188 | VETERANS,PREFERENCE R Noun Report Error! | خصوصی جنگی مراعات ۔ وہ خصوصی رعایت جو سول سروس کے امتحان میں کِسی اسامی کے لیے پُرانے فوجی اُمیدوار کو دی جاتی ہے ۔ |
| 2189 | VETERENARY R Noun Report Error! | بیطاری ۔ |
| 2190 | VETERINARIAN R Noun Report Error! | بیطار ، سالوتری ، سلوتری ، مویشیوں کا ڈاکٹر ۔ |