| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1346 | VERITY R Noun Report Error! | حقیقت ۔ سچایا حقیقی ہونے کی صِفت ۔ واقعیت ۔ سچائی ۔ |
| 1347 | VERITY R Noun Report Error! | حقیقت ۔ سچی بات ۔ |
| 1348 | VERJUICE R Adjective Report Error! | ترشاب کچے پھلوں کا رس ۔ |
| 1349 | VERJUICE R Noun Report Error! | ترشاب ، ترش عرق ، جو کھٹے انگور اور سیب وغیرہ سے نکال کر کھانا پکانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1350 | VERJUICE R Noun Report Error! | تُرشاب ۔ تُرش عرق ۔ کھٹے جنگلی سیبوں ، کچے انگوروں اور دُوسرے خام پھلوں سے نِکالا ہوا کھٹا عرق جو پہلے کھانا پکانے اور دُوسرے کاموں میں استعمال ہوتا تھا ۔ |