Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | VEGETABLE MARROW R Noun Report Error! | گِھیا کَدُّو ۔ بیضاوی شَکَل کا کوئی کھایا جانے والا کَدُّو ۔ |
142 | VEGETABLE MOULD R Noun Report Error! | نباتی مٹی ۔ زمین کی اوپر کی سطح جو سڑے گلے پتوں یا نباتیات و غیرہ سے بنی ہو ۔ |
143 | VEGETABLE NARROW R
Report Error! | گھیا ۔کدو ۔ |
144 | VEGETABLE OIL R Noun Report Error! | نباتی تیل ۔ کِسی پَھل کے بیجوں سے نِکلنے والا تیل جو دواوٴں اور کھانا پکانے میں اور چِکنانے یا تَدہین کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
145 | vegetable oil used a laxative
R Phrase Report Error! | سبزی کا تیل جس کو جلاب کے لئے استعمال کیا جاتا ھے
|