| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2081 | VESTIBULE R Noun Report Error! | گرجے کی برساتی ۔ پیش دالان ۔ ڈیوڑھی ۔ |
| 2082 | VESTIBULE R Noun Report Error! | ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔ |
| 2083 | VESTIBULE R Noun Report Error! | لفظی معنی دروازہ یا چوکھٹ ہے ۔ |
| 2084 | VESTIBULE R Noun Report Error! | ڈیوڑھی ، پیش دالان ، غلام گردش (بیرونی دروازے سے متصل جس میں سے دوسرے کمروں میں جانے کا راستہ ہوتا ہے ) ۔ |
| 2085 | VESTIBULE R Verb Report Error! | دہلیز بنانا ، ڈیوڑھی بنانا ۔ |