Sr. | English Words | Urdu Words |
2181 | VETERAN R Adjective Report Error! | کار اَزمودہ ، پرانا اور تجربہ کار (سپاہی وغیرہ) ۔ |
2182 | VETERAN R
Report Error! | تجربہ کار ، گھاک ۔ |
2183 | VETERAN R Noun Report Error! | آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔ |
2184 | VETERAN CAR R Noun Report Error! | سال خوردہ جو ۱۹۱۶ء سے پہلے کی ۱۹۰۵ء سے پہلے کی ساختہ ہو ۔ |
2185 | VETERAN S PREFERENCE R Noun Report Error! | ترجیح جو پنشن یافتہ یا تجربہ کار فوجیوں کو ملازمت وغیرہ میں دی جاتی ہے ۔ |