| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 536 | FLATTIE R Noun Report Error! | پھڈی ایڑی کی جوتی ۔ چِپٹے پیندے کی کشتی ۔ پولیس کا جوان ۔ |
| 537 | FLATTING R Noun Report Error! | چمک دار نقاشی سے کسی سطح کو ڈھک دینا نیز استر ۔ |
| 538 | FLATTING AGENT R Noun Report Error! | استر کاری میں ملایا جانے والا ایک مسالا جو سطح کو دھات کے رنگ کی بنادیتاہے ۔ |
| 539 | FLATTING MILL R Noun Report Error! | چپٹا کرنے والی مشین ۔ دھات کی چادرین بنانے والی مشین خصوصاً وہ جو دھات کی چادریں بنا کر ان سے پٹریاں بناتی ہے ۔ |
| 540 | FLATTING OIL R Noun Report Error! | ایک قسم کا سیال جسے رنگ سازی والے رنگ میں ملا دینے سے ایک ایسا پینٹ تیار ہوتا ہے جو خشک ہو پر سادہ یا دھندلا نظر آ تا ہے ۔ |