| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2031 | FLUSH R Verb Report Error! | پانی کا ريلا بَہانا ۔ پانی بَہا کر صَفائی کرنا ۔ سُرخ کر دينا ۔ رُوح پھُونک دينا ۔ بَڑھاوا دينا ۔ |
| 2032 | FLUSH R Adjective Report Error! | يَکساں ۔ ہَموار ۔ بَرابَر ۔ سِيدھ ميں ۔ ہَم دِيوار ۔ ہَم حَد ۔ فَراواں ۔ |
| 2033 | FLUSH R Verb Report Error! | پَرِندوں کو اُن کی حِفاظتی کھوہ سے باہِر نِکالنا ۔ اُڑ جانا ۔ اَچانَک پرَواز کر جانا ۔ |
| 2034 | FLUSH R Noun Report Error! | فَلَيش ۔ تاش کا ايک کھيل ۔ تاش کے ايک ہی رَنگ کے پَتّوں کا کھيل ۔ |
| 2035 | FLUSH DECK R Noun Report Error! | ہموار تختہ بندی ۔ |