| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1436 | FLORA R Noun Report Error! | طب میں اس سے مراد ہے جسم کے کسی حصے میں رہنے والے جراثیم جو زیادہ تر بے ضرر ہوتے ہیں مگر بعض حالات میں نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں ۔ |
| 1437 | FLORA R Name Report Error! | فلورا ۔ کھلتا ہوا پھول پھول کھلنا ۔ |
| 1438 | FLORA R Noun Report Error! | نَباتاتِيَہ ۔ نَباتات نامَہ ۔ کِسی عَلاقے سے مَخصُوص پَودے ۔ رُومِيوں کی پھُول ديوی ۔ لَڑکی کو دِيا گيا نام ۔ |
| 1439 | FLORA R Noun Report Error! | کسی مقام یا قدیم زمانے کے نباتات ، پودے اور درخت اور ان کا بیان ، نباتات نامہ ۔ |
| 1440 | FLORA AND FAUNA R Noun Report Error! | نباتیہ وحیوانیہ ۔ |