| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2316 | FLYING SHEET R Noun Report Error! | اشتہار ۔ پمفلٹ ۔ دستی چٹھی ۔ |
| 2317 | FLYING SNAKE R Noun Report Error! | اڑنے والا سانپ ۔ ایک چمکیلا سنہری اور سیاہ رنگ کا ۔ |
| 2318 | FLYING SOUNDER R
Report Error! | عمق پیما آلہ جو چلتے جہاز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2319 | FLYING SPEED R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کی رفتار جو اسے زمین سے اوپر اٹھانے کے لئے کافی ہوتی ہے ۔ |
| 2320 | FLYING SQUADRON R
Report Error! | فوجی یا پولیس کا دستہ جو تیز نقل و حرکت کر سکے ۔ |