| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 381 | FLASHING R Noun Report Error! | چَمَک ۔ لَمعَہ ۔ چَمَک کاری ۔ فلَش ڈالنے والے کا عمَل ۔ |
| 382 | FLASHING POINT R Noun Report Error! | وہ درجہ ء حرارت جس پر کسی روگن یا ہائیڈرو کاربن سے نکلی ہوئی گیس یا بخار جل اٹھتی ہے ۔ |
| 383 | FLASHLIGHT R Noun Report Error! | رات یا دُھند لکے میں تصویر کشی کے لیے کی جانے والی بہت تیز روشنی ۔ |
| 384 | FLASHOVER R Noun Report Error! | کِسی مائع یا ٹھوس حاجز کی سطح میں سے یا اس کے گِرد مُضر برقی اخراج ۔ |
| 385 | FLASHPOINT R Noun Report Error! | وہ درجہ حرارت جِس پر تیل وغیرہ سے اُٹھنے والی لِپٹ ہوا میں بھڑک اُٹھے گی ۔ |