| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2331 | FLYSCH R Noun Report Error! | دور ثالث کے پرتوں کے آپسی سلسلے جو سلیٹ ۔ متحجر سمندری پودوں یا گھاسوں ریتیلے پتھروں اور گٹھیلی مٹی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| 2332 | FLYSHEET R Noun Report Error! | تہ ہونے والے اِشتہاری اوراق ۔ خیمے پر یا اِس کے آگے لگایا ہوا موسم سے بچاوٴ کا پردہ ۔ |
| 2333 | FLYWEIGHT R Noun Report Error! | بعض کھیلوں میں کھلاڑیوں کو وزن کے لحاظ سے جوڑوں میں تقسیم کرنے کے لیے مُقررہ اوزان میں سے ایک وزن ۔ |
| 2334 | FLYWHEEL R Noun Report Error! | گھومتے ہوۓ دُھرے پر لگا ہوا بھاری پہیہ جو رفتار پر قابو رکھنے یا قُوَّت بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ اُڑن پہیہ ۔ |