Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | FLYING FOX R Adjective Report Error! | فلائنگ فاکس ۔ میوہ خور چمگادڑ ۔ ایشیا میں پائے جانے والی بڑی جسامت کی میوہ خور چمگادڑ ۔ خفاش ممالیہ ۔ اس کے دونوں بازووں پر مبنی بڑی جھلی تقریبا میٹر پھیلاو رکھتی ہے ۔ |
2282 | FLYING FOX R Noun Report Error! | بَڑباگَل ۔ پھَل کھانے والی چَمگادَڑ ۔ لُومڑی جَيسے سَر والی چَمگادَڑ ۔ |
2283 | FLYING FROG R Noun Report Error! | ایک قسم کا دور تک اڑنے یا چھلانگ لگانے والا مینڈک ۔ |
2284 | FLYING FROG R Adjective Report Error! | فلائنگ فراگ ۔ اڑن مینڈک ۔ شجری غوک جالا نما جھلی والے پنجوں کے ساتھ ساتھ اس کی انگلیوں اور پنجوں میں چپکنے والی طشتریاں سی ہوتی ہیں ۔ |
2285 | FLYING GLOW WORM R Noun Report Error! | ایک قسم کا جگنو ۔ |