| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1981 | FLUORINE (F)
R
Report Error! | فلورین ۔ عنصر ، کلورین سے مشابہہ لیکن اس سے زیادہ فعال ہوتی ہے ۔ جوہری عدد 9 اور جوہری وزن 18.9984 ہے ۔ |
| 1982 | FLUORINE POLYMERS R
Report Error! | فلورین پولیمرز ۔ فلورین رکھنے والے پولیمرز مثلاً ٹیفلان ، پولی ہیکسا فلورو پروپین ، پولی وینائل فلورائیڈ وغیرہ ۔ |
| 1983 | FLUORITE,FLUORSPAR R Noun Report Error! | فَلورائٹ ۔ فَلور سَپار ۔ قُدَرتی طَور پَر پايا جانے والا کيلسِيَم فَلورائيڈ ۔ مُختَلِف رَنگوں کی دھات ۔ گلانے والی دھات ۔ |
| 1984 | FLUOROACETATES R
Report Error! | فلوروایسی ٹیٹس ۔ فلوروایسی ٹیک ایسڈ سے اخذ شدہ مرکبات ، بے رنگ ، انتہائی مستحکم اور زبردست زہریلے مادے ۔ |
| 1985 | FLUOROBORATES R
Report Error! | فلوروبوریٹس ۔ فلوروبورک ایسڈ کے نمکیات ۔ |