| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1236 | FLOATING POINT NUMBER R Noun Report Error! | فلوٹنگ پوائنٹ نمبر ۔ ایک عدد جسے ایک دی گئی بیس کے مطابق مینٹیسا اور ایکسپوئٹ کے ذریعے ظاہر کیا جاتس ہے ۔ |
| 1237 | FLOATING POINT PROCESSOR R Noun Report Error! | فلوٹنگ پوائنٹ پروسیسر ۔ فلوٹنگ پوائنٹ نمبرز پر ارتھمیٹک انجام دینے والا کوپروسیسر ۔ |
| 1238 | FLOATING POINT REGISTER R Noun Report Error! | فلوٹنگ پوائنٹ رجسٹر ۔ فلوٹنگ پوائنٹ مقداروں کو سٹور کرنے کے لحاظ سے ڈیزائن کیا جانے والا ایک رجسٹر ۔ |
| 1239 | FLOATING POLICY R Noun Report Error! | کھلی پا لیسی ۔ غیر جامد پا لیسی ۔ |
| 1240 | FLOATING POLICY R
Report Error! | کسی محصوص مال کو معینہ مدت میں معینہ جگہ پر پہنچانے کی ذمہ داری ۔ |