| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2101 | FLUX
R
Report Error! | فلکس (بہاﺅ) ۔ ایسا مادہ جو سنگ معدن سے مل کر آسانی سے پگھلنے والا بنایا ہے ۔ اسے دھات کا میل (slag) کہتے ہیں ۔ جو پگھلی ہوئی دھات میں حل پزیر نہیں ہوتا ۔ اسے گینگ فلکس سلیگ کہتے ہیں ۔ |
| 2102 | FLUX R Noun Report Error! | فاسد مادے کا اخراج ، ادرار خون ، اسہال ۔ |
| 2103 | FLUX R Noun Report Error! | گدازِندہ ۔ کوئی مادہ یا دھات جِسے کِسی دُوسری دھات میں اِسے گلانے کے لیے مِلایا جاتا ہے ۔ |
| 2104 | FLUX R Adjective Report Error! | خونی پیچش ۔ |
| 2105 | FLUX R Noun Report Error! | اسہال شَدید ۔ کِسی جِسمانی فَضُول مادّے کا زائد بَہاو |