Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | FLUOROBORIC ACID, HBF4
R
Report Error! | فلورو بورک ایسڈ ۔ b(oh)3,bp3 اور پانی سے حاصل ہوتا ہے اس میں ٹیٹر اہیڈرل (bf4) پایا جاتا ہے ۔ |
1987 | FLUOROCARBON R Noun Report Error! | فَلورو کاربَن ۔ کاربَن اور فَلورين کا مُرَکّب ۔ اِسے چِکناہَٹ پَيدا کرنے ۔ اَشِيا سَرد کرنے ۔ حَل کرنے اور آگ بُجھانے کے عامَل کے طَور پَر استِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
1988 | FLUOROCARBONS
R
Report Error! | فلورو کاربنز ۔ نامیاتی مرکبات کا ایک گروپ جس کا جنرل فارمولا
cxfy یعنی (c6 f6) ہوتا ہے ۔ c-f بانڈ نہایت مستحکم ہوتا ہے اور آسانی سے مالیکیولز کی بھی زنجیر بنالیتا ہے ۔ متعلقہ ہائیڈ رو کاربنز جیسے انجماد اور جوش کے نقاط رکھتا ہے ۔ ہائیڈ رو کاربنز کی فلورین کے ساتھ فلوری نیشن سے حاصل یہ مرکبات حاصل ہوتے ہیں فلورو کاربن آئلز ، گریس اور ست برق گزار ان حالات میں استعمال ہوتے ہیں جن میں عام قسم کا مواد حملہ آور ہوتا ہے ، کلورو فلورو کار بنز یخ بستہ کرنے والے ، ایروسول ایجنٹس اور مادہ محرکہ کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
1989 | FLUOROCORTISONE R Noun Report Error! | کورٹیسول سے کئی گنا فعال مرکب جو ایڈیسن کی بیماری میں مفید ہے ۔ |
1990 | FLUOROCYSTOSINE R Adjective Report Error! | پھپھوندی کو ختم کرنے والا ایک مرکب ۔ |