| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1241 | FLOATING POPULATION R Noun Report Error! | وہ آبادی جو کم و بیش ہوتی رہے ۔ گھٹتی بڑھتی آبادی ۔ متحرک آبادی ۔ |
| 1242 | FLOATING POPULATION R
Report Error! | رواں آبادی ۔ وہ آبادی جو کم و بیش ہوتی ہے ۔ |
| 1243 | FLOATING RIB R Noun Report Error! | کاذِب پَسلی ۔ کھُلی پَسلی ۔ پَسلِيوں ميں سے نِچلے جوڑوں کی پَسلی ۔ |
| 1244 | FLOATING RIBS R Noun Report Error! | کاذِب پسلیاں ۔ گیارھویں اور بارھویں پسلیاں جو سینے کی ہڈی یا دُوسری پسلیوں سے نہیں مِلتیں ۔ |
| 1245 | FLOATING SCREED R Noun Report Error! | پلاسٹر کی وہ پہلی دھاری جو دیوار کے پلاسٹر کی موٹائی کے لئے رہنما دھاری کے طور پر کام کرتی ہے ۔ |