| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | FLAT-FOOT R Noun Report Error! | چَپٹا پا ۔ ایک نُقص جو پاوں میں پایا جاتا ہے |
| 492 | FLAT-FOOTED R Adjective Report Error! | چَپٹا پا ۔ چَپٹے پاوں والا ۔ ضِدّی ۔ واضِح ۔ عَياں ۔ |
| 493 | FLAT-TOP R Noun Report Error! | بالوں کا ایک انداز جِس میں سر کی چوٹی چپٹی دِکھائی دیتی ہے ۔ |
| 494 | FLATBED PLOTTER R Noun Report Error! | فلیٹ بیڈ پلاٹر ۔ ایک پلاٹر جس میں چپٹے پلیٹ فارم پر پیپر رکھے جاتے ہیں ۔ |
| 495 | FLATBED SCANNER R Noun Report Error! | فلیٹ بیڈ سکینر ۔ ایک چپٹی شفاف سطع والا سکینر جس پر اس امی۹ج کو رکھا جاتا ہے ۔ |