| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 56 | FLAG LEAF R Noun Report Error! | زنبق ۔ ائرس ۔سوسنی قزحی پھول دار درختوں کی ایک قسم جن کے پتے چکلے ہوتے ہیں ۔ |
| 57 | FLAG LIEUTENENT R Noun Report Error! | امیر البحر جا اے ڈی سی ۔ ( اے ڈی کانگ ) |
| 58 | FLAG LIST R Noun Report Error! | اعلی بحری عہدیداروں کے ناموں کی فہرست جس میں امیر البحر نائب امیر البحر اور اس سے نیچے کے افسروں کے نام درج ہوتے ہیں ۔ |
| 59 | FLAG MAN R Noun Report Error! | ريلوے پھاٹک پر جھَنڈی والا ۔ گاڑِيوں کو جھَنڈی دِکھانے والا ۔ |
| 60 | FLAG OF TRUCE R Noun Report Error! | پَرچَمِ صُلَح ۔ سَفيد جھَنڈی جو مَذاکرات کی عَلامَت ہوتی ہے ۔ |