| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 466 | FLAT ROD R Noun Report Error! | دوری پر رکھے ہوئے پمپ یا مشین تک افقی طور پر انجن سے قوت یا حرکت منتقل کرنے کے لئے استعمال ہونے والوں چھڑوں کے سلسلوں میں سے ایک ۔ |
| 467 | FLAT ROPE R Noun Report Error! | چپتا رسہ ۔ کئی رسوں کو یکجا سی کر بنا یا ہوا ایک چوڑا پٹا ۔ |
| 468 | FLAT SHEETS R Noun Report Error! | باریک پر تیں ۔ مسطح دھاریاں ۔ خالی درزیں یا معدنیات کے تہ نشیں مادے جو عموماً اپنے قریب والی پر توں سے مختلف ہوتی ہیں ۔ |
| 469 | FLAT SILVER R Noun Report Error! | نُقرئی ظَرُوف ۔ چاندی کے بَرتَن ۔ پَتِيلے نُما بَرتَن ۔ |
| 470 | FLAT SPIN R Noun Report Error! | کِسی طیّارے کا قابُو سے باہِر ہو کر چکر کھاتے ہوۓ زمین کی طرف آنا ۔ |