| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1931 | FLUOR SPAR R Noun Report Error! | کیلشیم کا فلورائیڈ جو ڈربی شائر میں کثرت سے پایا جاتا ہے اور جسے اکثر ڈربی شائر اسپار بھی کہتے ہیں ۔ فلور سپار ۔ |
| 1932 | FLUORAPATITE, CA5(PO4)3 F R
Report Error! | فلور اپیٹائیٹ ۔ فاسفورس کا معدنی مرکب ۔ |
| 1933 | FLUORATED R Adjective Report Error! | ہائیدرو فلورک ایسڈ کے ساتھ ملا ہوا ۔ |
| 1934 | FLUORENE R Noun Report Error! | کول تار سے نکالا ہوا ہا ئیڈرو کاربن ۔ |
| 1935 | FLUORENE, C13 H10 R
Report Error! | فلورین ۔ بے رنگ چھلکوں جیسا مرکب جو بنفشی روشنی خارج کرتا ہے ۔ |