| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | FLAMELIKE R Adjective Report Error! | شُعلہ ساں ۔ شُعلے جیسا ۔ آگ کے شُعلے کی طرح ۔ |
| 227 | FLAMEN R Noun Report Error! | کِسی خاص دیوتا کا پوجنے والا پروہت ۔ پُجاری ۔ پوجنے والا ۔ |
| 228 | FLAMEN DIALIS R Noun Report Error! | جو پیٹر کا پجاری ۔ |
| 229 | FLAMENCO R Noun Report Error! | فليمِنکو ۔ ہَسپانوی رَقص کا اَنداز ۔ ہَسپانوی سَنگِيت ۔ |
| 230 | FLAMER R Noun Report Error! | فلیمر ۔ ایک ایسا شخص جو ای میل کے ذریعے گالم گلوچ والے پیغامات نیوز گروپس اور آن لائن فورمز پر پوسٹ کرے اور آن لائن چیٹ پر بھیجے ۔ |