| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1721 | FLOWERED R Adjective Report Error! | پھول دار پھول دار چتروں سے اراستہ ۔ پھولوں سے دھکا ہوا ۔ پھولا ہوا ۔ شگفتہ ۔ |
| 1722 | FLOWERER R Noun Report Error! | کِسی خاص وقت پر پھول دینے والا پودا ۔ مخصوص اوقات پر پھول دینے والا پودا ۔ موسمی پودا ۔ |
| 1723 | FLOWERET R Noun Report Error! | چھوٹا پھُول ۔ پھُولَک ۔ گُلچَہ ۔ گوبی کے پھُول کا ايک ٹُکڑا ، زَہيرہ ۔ |
| 1724 | FLOWERFUL R Adjective Report Error! | پھول سے بھرا ہوا ۔ پر از گل ۔ جہاں بکثرت پھول ہو ں ۔ |
| 1725 | FLOWERINESS R Noun Report Error! | پھولوں کی کثرت ۔ خوش آئندہ الفاظ ۔ |