| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1556 | FLOSSS HOLE R Noun Report Error! | متورق یا لوح دار بنانے والی کے پیچھے بنا ہوا سوراخ جس سے پگھلے ہوئے لوہے کا میل نکلتا ہے ۔ |
| 1557 | FLOSSY R Adjective Report Error! | ريشَہ گُوں ۔ مُلائم ۔ ريشمی ۔ کومَل ۔ نرَم ۔ |
| 1558 | FLOT SAM AND JET SAM R Noun Report Error! | کِسی غَرق شُدہ جَہاز کا مال ۔ تَباہ شُدہ ٹُکڑے ۔ مُتفَرّق ۔ بے وُقعَت ۔ غَير اہَم ۔ |
| 1559 | FLOTAGE,FLOATAGE R Noun Report Error! | قُوّتِ شَنا ۔ اُچھال ۔ تَيرنے کی حالَت ۔ شَناوَری ۔ اَشيائے شَناوَری ۔ تَيرنے والی شَے ۔ |
| 1560 | FLOTANT R Adjective Report Error! | ہوا میں مُعلق ۔ |