| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1541 | FLORULENT R Adjective Report Error! | پھولوں سے بھرا ہوا ۔ پھول دار ۔ جہاں بہت سے پھول ہو ۔ |
| 1542 | FLOS FERRI R Noun Report Error! | آرگنائٹ کی مرجان نما قسم جو اکثر خام لوہے کے ساتھ ملتی ہے ۔ گل آہن ۔ |
| 1543 | FLOSCULAR R Adjective Report Error! | چھوٹے چھوٹے پھولوں سے مِل کر بنا ہوا ۔ چھوٹے پھولوں پر مُشتمل ۔ گلچہ دار ۔ |
| 1544 | FLOSCULOSE R Adjective Report Error! | نھنے پھولوں سے مل کر بنا ہوا ۔ نلکی کی شکل کا ۔ نلکی نما ۔ |
| 1545 | FLOSH R Noun Report Error! | مانی کی شکل کا بکس جس میں کوٹے یا پیسے جانے کے لئے خام دھات ڈالی جاتی ہے ۔ |