| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1916 | FLUNKEYISM R Noun Report Error! | خوشامدی پن ۔ کاسہ لیسی ۔ ذلیل خوشامدیوں کا سا انداز گفتگو وغیرہ ۔ |
| 1917 | FLUNKING OUT R Adjective Report Error! | ناکامی کی وجہ سے سکول سے جبری اخراج ۔ |
| 1918 | FLUNKY, FLUNKEY R Noun Report Error! | باوَردی خادَم ۔ اَردلی ۔ چَپڑاسی ۔ پيش خِدمَت ۔ غُلام ۔ |
| 1919 | FLUO PHOSPHATE R Noun Report Error! | فلوروفو سفورک ایسڈ کا نمک یا مرکب جو الکوحل اور ایسڈ کے انجماد سے بنتا ہے اور پانی کو خارج کردیتا ہے ۔ |
| 1920 | FLUOBORATE R Noun Report Error! | فلو بورک ایسڈ کانمک فلو ادبوریٹ ۔ |