| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5341 | the sea was very rough R Phrase Report Error! | سمندر میں بہت طغیانی تھی |
| 5342 | THE SEA-SERPENTS R Noun Report Error! | بحری عفریت ۔ یہ ایک دیو ہیکل عجیب الخلقت حیوان ہے جس کی نسبت مشہور ہے کہ سمندر کی تہ میں رہتا ہے اور اس کی شکل سانپ سے ملتی جلتی ہے ۔ |
| 5343 | THE SEAL OF TRUTH IS SIMPLE R Idiom Report Error! | سچائی کی مہر سیدھی سادی ہوتی ہے ۔ |
| 5344 | The search did you watch it?
R Phrase Report Error! | تلاش کیا آپ نے دیکھی ھے؟
|
| 5345 | the seaside is not far from maleer R Phrase Report Error! | ملیر سے ساحلِ سمندر دور نہیں |