| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7146 | THEFT R Noun Report Error! | چوری ۔ کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل ۔ چُرانے کا عمل ۔ سرقہ ۔ |
| 7147 | THEFT BY DECEPTION R Noun Report Error! | چوری بذریعہ دھوکہ دہی ۔ |
| 7148 | THEFT BY FALSE PRETEXT R Noun Report Error! | چوری بذریعہ غلط بیانی یا جھوٹ ۔ |
| 7149 | THEFT INSURANCE R Noun Report Error! | سرقہ بیما ۔ وہ بیما جو کسی چیز (جائداد)کے چوری ہو جانے کے برخلاف کرایا گیا ہو ۔ |
| 7150 | THEFT LAW R Adjective Report Error! | چوری کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل چرانے کا عمل ۔ |