| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3026 | THE INHERITOR [ A L - W A R I T H ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لوَا رِثُ ، { وِراثت یا وِرثے کا مالِک ، صاحِب، میِراث } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لقصص کی ۵۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ ہم بذاۃِ خُود مِیراث پانے والے ہیں ۔: بِالفاظِ دِیگر اللّہ تعالے۱ ہمیں اپنی میِراث عطا کرنے والا ہے۔ ذاتِ باری تعالے۱ کے اَ لوارِث ہونے کی ترجمانی کرنے والی آیات درج ذیل ہیں :۔ سُورۃ مریم کی ۴۰ اور ۶۳ ویں ، الاعراف کی ۱۲۸ ویں ، اور اَ لقصص کی۵ ویں اور چھَٹی آیت۔ |
| 3027 | the injured person was taken to the service\'s hospital R Phrase Report Error! | زخمی شخص کوسروس ہسپتال میں لےجایاگیا |
| 3028 | the injured persons were taken to the hospital R Phrase Report Error! | زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا |
| 3029 | the inkpot is not on the table
R Phrase Report Error! | دوات میز پر نہیں ھے
|
| 3030 | the inmates had been saved R Phrase Report Error! | اہل خانہ کو بچا لیا گیا تھا |