| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7626 | then suddenly that one fourth of mankind enclosed in the world`s third largest country was brought out of the memory attic with a loud bang. R Phrase Report Error! | پھر اچانک دنیا کے سب سے تیسرے بڑے ملک میں بسے بنی نوع آدم کے تین چوتھائی انسانوں کو ایک زور دار دھماکے کے ساتھ یاداشت کے خانے سے باہر لایا گیا۔ |
| 7627 | then take breakfast R Phrase Report Error! | پھر میں ناشتہ کرتا ہوں ۔ |
| 7628 | THEN TELL HIM TO COME IN AND DO THIS WORK : THERE IS A LOT OF DUST ON THIS TABLE R Verb Report Error! | اس سے کہو کہ اندر آئے اور یہ کام کرے میز پر کتنا گرد پڑا ہوا ہے ۔ |
| 7629 | THEN THE ANGEL OF THE LORD SAID, “HAGAR, YOU ARE NOW PREGNANT, AND YOU WILL HAVE A SON.YOU WILL NAME HIM ISHMAEL, BECAUSE THE LORD HAS HEARD THAT YOU WERE TREATED BADLY.[GENESIS 16-11] R Holy Biblical Report Error! | مزیدفرشتہ نےاس سےکہا،اےہاجرہ اب توحاملہ
ہوگئی ہے۔اورتجھےایک بیٹاپیداہوگا۔تواس کانام
اسمعیل رکھنا۔اس لیےکہ خداوندنےتیری تکالیف
کوسناہے۔اوروہ تیری مددکرےگا۔ |
| 7630 | Then the angels said to him as he stood in the chamber at prayer: \"God sends you good tidings of John who will confirm a thing from God and be noble, continent, and a prophet, and one of those who are upright and do good[Q 3-39] R Holy Quranic Report Error! | وہ ابھی عبادت گاہ میں کھڑے نماز ہی پڑھ رہے تھے کہ فرشتوں نے آواز دی کہ (زکریا) خدا تمہیں یحییٰ کی بشارت دیتا ہے جو خدا کے فیض یعنی (عیسیٰ) کی تصدیق کریں گے اور سردار ہوں گے اور عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے اور (خدا کے) پیغمبر (یعنی) نیکو کاروں میں ہوں گے |