| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7216 | Their Lord announces to them news of His mercy, acceptance, and gardens of lasting bliss[Q 9-21] R Holy Quranic Report Error! | ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت کی اور خوشنودی کی اور بہشتوں کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کے لیے نعمت ہائے جاودانی ہے |
| 7217 | Their love ended as all great passions do end by a misunderstanding
R Phrase Report Error! | ان کی محبت ایسے ختم ہو گئی جیسے غلط فہمی کی بنا پر تمام جذبات ختم ہو جاتے ہیں
|
| 7218 | Their love is silent and deep
R Phrase Report Error! | ان کی محبت خاموش اور گہری ھے
|
| 7219 | Their main aim was to remain as far away from the french army as possible
R Phrase Report Error! | ان کا اصل مقصد یہ تھا کہ وہ قیدی کو فرانسیسی فوج سے اتنی دور رکھنا چاہتے تھے جتنا کہ ممکن ہو سکتا تھا
|
| 7220 | Their minds are lost in frivolous pastimes; and the evil-doers discuss secretly: \"Is he not but only a man like you? Then why are you taken in by magic seeingly[Q 21-3] R Holy Quranic Report Error! | ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالم لوگ (آپس میں) چپکے چپکے باتیں کرتے ہیں کہ یہ (شخص کچھ بھی) نہیں مگر تمہارے جیسا آدمی ہے۔ تو تم آنکھوں دیکھتے جادو (کی لپیٹ) میں کیوں آتے ہو |