| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9326 | THERMOCHEMICALLY R Adverb Report Error! | حرّ کیمیا کے ساتھ ۔ |
| 9327 | THERMOCHEMISTRY R Noun Report Error! | حراری کیمیا جو کیمیائی تعامل کی صورت میں حرارت زائی یا حرارت کے انجذاب سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| 9328 | thermochemistry R Phrase Report Error! | حرکیمیا ؒ طبیعی کیمیا کی شاخ جس میں کیمیائی تعاملات کے دوران جذب ہونے والی یا خارج ہونے والی حرارت کی مقادیر کے متعلق بحث کی جاتی ہے ۔ |
| 9329 | THERMOCHROIC
R Adjective Report Error! | تپش کی شعاعوں کی رنگت سے متعلق ۔ |
| 9330 | THERMOCHROSY R Noun Report Error! | اشعہء حرارتی کی خاصیت ۔ اشعہء حرارتی کی رنگت ۔ |