| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 | The angel took pity on him
R Phrase Report Error! | فرشتے کو اس پر رحم آگیا |
| 147 | The angel was much pleased with his honesty and gave him the other two axes as a reward for his honesty R Phrase Report Error! | فرشتہ اس کی ایمانداری سے بڑا خوش ھوا اور دوسری دو کلہاڑیاں بھی اس کی ایمانداری کے انعام کے طور پر دے دیں |
| 148 | The angels bowed in homage in a body[Q 15-30] R Holy Quranic Report Error! | تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے |
| 149 | The angels said: \"O Mary, indeed God has favoured you and made you immaculate, and chosen you from all the women of the world[Q 3-42] R Holy Quranic Report Error! | اور جب فرشتوں نے (مریم سے) کہا کہ مریم! خدا نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور پاک بنایا ہے اور جہان کی عورتوں میں منتخب کیا ہے |
| 150 | THE ANGELS, THE CREATOR [ AL-MALAAIKAH, AL-FATIR ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الا ملائکہ، قُرانِ پاک کی پینتیسویں [ ۳۵ ] سُورۃ ہے۔ وجہ تسمیہ آیات نمبر ۱ تا ۲۶ کے مُطابق ہے۔ یہ سُورۃ الفَاطِر کے نام سے بھی موسُوم ہے۔ یہ ابتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۴۵ آیات پر مُشتمل ہے۔ |