| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1201 | THE COMMUNE OF PARIS R Noun Report Error! | انقلاب فرانس کے عہدہیبت کی وہ جماعت جو حکمراں بن بیٹھی تھی ۔ |
| 1202 | the communes also help such persons with special funds. R Phrase Report Error! | زرعی انتظامی حلقے بھی ایسے افراد کی خصوصی وظائف سے مدد کرتے ہیں۔ |
| 1203 | the communes have health centres. R Phrase Report Error! | زرعی انتظامی حلقوں میں صحت کے مراکز ہوتے ہیں۔ |
| 1204 | the communes help such workers with money from special found comprising 2 perceent of the community income. R Phrase Report Error! | زرعی انتظامی حلقے ایسے کارکنوں کی مدد رقم سے کرتے ہیں جو ایک خاص فنڈ سے لی جاتی ہے یہ فنڈ پوری برادری کی آمدنی کے دوفیصد پر مشتمل ہوتا ہے۔ |
| 1205 | the communists have besieged the town R Phrase Report Error! | اشتراکیوں نے شہر کا محاصرہ کر لیا |