| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6726 | the wind storm has come to an end R Phrase Report Error! | آندھی ختم ہو گئی ہے |
| 6727 | THE WIND-CURVED SANDHILLS [ AL-AHQAAF ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الاَحقا ف، قُرانِ پاک کی چھیالیسویں [ ۴۶ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ۲۱ ہے۔ سَلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں آخری اور ۷ ویں ہے۔ سِوائے آیات نمبر ۱۰، ۱۵ تا ۱۸، اور ۳۵، [ جو کہ مدنی ہیں ] یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ |
| 6728 | The window closed with a bang
R Phrase Report Error! | کھڑکی چر چراہت کے ساتھ بند ہوئی
|
| 6729 | The window is open
R Phrase Report Error! | کھڑکی کھلی ہے
|
| 6730 | The winds are gale force
R Phrase Report Error! | آندھی بہت تیز ہے
|