| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3661 | the mechanic had no difficulty in finding what was wrong with my car R Phrase Report Error! | مکینک کو یہ معلوم کرنے میں کوئی دقت پیش نہ آئی کہ میری کار میں کیا نقص تھا |
| 3662 | the mechanic had no difficulty in finding what was wrong with my car R Phrase Report Error! | مکینک کو یہ معلوم کرنے میں کوئی دقت پیش نہ آئی کہ میری کار میں کیا نقص تھا |
| 3663 | THE MECHANICAL POWER R Noun Report Error! | میکانی توانائی ۔ میکانی قوت ۔ |
| 3664 | THE MECHANICS OF SOMETHING R Noun Report Error! | طریقہ کار ۔ وہ طریقہ جس کے تحت کوئی چیز کام کرتی ہے ۔ |
| 3665 | THE MEDIA R Noun Report Error! | ایسے تمام ادارے جو عوام کو اطلاعات فراہم کرتے ہوں جیسے ٹی وی، ریڈیو وغیرہ ۔ |