| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6731 | The winds are gale force
R Phrase Report Error! | آندھی بہت تیز ہے
|
| 6732 | the windstorm all that day long R Phrase Report Error! | اُس روز سارا دن آندھی چلتی رہی |
| 6733 | THE WINE OF THE COUNTRY R
Report Error! | دیسی شراب ۔ ٹھرّا ۔ |
| 6734 | the wining team will be awarded the shield R Phrase Report Error! | جیتنے والی ٹیم کو شیلڈ دی جائے گی |
| 6735 | THE WINNOWING WINDS [ AZ-ZAARIAAT ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لذاریَات، قُرانِ پاک کی اکاونویں [ ۵۱ ] سُورۃ ہے۔ اِس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ ھَذا میں مَذکُور اَبتدائی لفظ کی بِنا پر ہے۔ اسِ سُورۃ کا زمانہء نزُول اِبتدا ئی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ اِس سُورۃ میں کُل ساٹھ آیات ہیں۔ |