| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4351 | THE PASSION R Noun Report Error! | حضرت عیسیٰ کی آخری اذیت اور وفات ۔ |
| 4352 | THE PASSION R Verb Report Error! | جزبات سے بھرنا ۔ جزبات میں ہیجان ہونا ۔ شدت جزبات سے معمور ہونا ۔ |
| 4353 | THE PAST IS OVER R
Report Error! | ماضی گزر چکا ہے ۔ |
| 4354 | THE PATH OF DUTY IS NEAR AT HAND; MEN SEEK IT IN WHAT IS REMOTE R Idiom Report Error! | گھر میں گنگا بہے نہانے تالاب میں جاۓ ! ۔ |
| 4355 | The path of God to whom belongs the kingdom of the heavens and the earth. And will not all things go back to God[Q 42-53] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا) |